ہر تین منٹ میں ایک کم عمر لڑکی ایچ آئی وی کا شکار
ہالینڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ (یو این) کے بچوں سے متعلق کام کرنے والے ذیلی ادارے ‘یونائٹڈ نیشنس چلڈرنس فنڈ’ (یونیسیف’ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ایچ آئی وی کے مرض میں اضافہ ہوگیا اور گزشتہ برس ہر تین میں کے دوران ایک عمر لڑکی اس کا شکار ہوئی۔ یونیسیف نے رپورٹ میں دنیا… Continue 23reading ہر تین منٹ میں ایک کم عمر لڑکی ایچ آئی وی کا شکار