میک اپ اور ٹافیوں میں استعمال ہونے والے کیمیکل سے کون سی خطرناک بیماری پھیل رہی ہے؟امریکی ماہرین نے خبر دار کردیا
کراچی(این این آئی)غذاؤں اور میک اپ میں استعمال ہونے والے انتہائی مضر کیمیکلز پر آئے دن رپورٹیں چھپتی رہتی ہیں،امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عام میک اپ اور ٹافیوں میں استعمال ہونے والے کیمیکلز ٹائپ ٹو ذیابیطس کی وجہ بن رہے ہیں۔آسٹن میں یونیورسٹی آف ٹیکساس کے ماہرین نے کہا ہے کہ ٹائٹانیئم… Continue 23reading میک اپ اور ٹافیوں میں استعمال ہونے والے کیمیکل سے کون سی خطرناک بیماری پھیل رہی ہے؟امریکی ماہرین نے خبر دار کردیا