ناشتے میں اس غذا کا استعمال ذیابیطس کا مریض بنانے کیلئے کافی
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ ناشتے میں کارن فلیکس یا سیریل کھانے کے شوقین ہیں تو یہ عادت ذیابیطس کا مریض بنا دینے کے لیے کافی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ صبح کے وقت ناشتے میں سیریل کا استعمال بلڈ شوگر… Continue 23reading ناشتے میں اس غذا کا استعمال ذیابیطس کا مریض بنانے کیلئے کافی