اپنے دانتوں کو ٹوٹنے سے بچانا چاہتے ہیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے دانتوں کو کسی بھی عمر میں ٹوٹنے سے بچانا چاہتے ہیں؟ تو گندم یا ایسی ہی اجناس میں موجود کاربوہائیڈریٹس کا زیادہ استعمال کریں۔ یہ مشورہ عالمی ادارہ صحت نے ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دیا ہے، جس کے مطابق پراسیس فوڈ اور دانتوں کے مسائل کے درمیان تعلق موجود ہے۔ سفید… Continue 23reading اپنے دانتوں کو ٹوٹنے سے بچانا چاہتے ہیں؟