فالج اور ذیابیطس کا باعث بننے والے مشروبات
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر تو آپ شوگر فری مشروبات کو صحت کے لیے فائدہ مند سمجھتے ہیں تو اس غلط فہمی کا حصہ نہ بنیں، درحقیقت یہ صحت کے لیے میٹھے سوڈا جیسے ہی تباہ کن ثابت ہوتے ہیں۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی تحقیق… Continue 23reading فالج اور ذیابیطس کا باعث بننے والے مشروبات