نئی مائیں اپنا وزن کیسے کم کریں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بچے کی پیدائش کے بعد مائیں اپنا وزن آسانی سے گھٹا سکتی ہیں۔ ایک ماں بچے کو جنم دینے سے قبل 9 ماہ تک اپنے شکم میں ہی اس کی افزائش اور حفاظت کرتی ہے جو قطعاً آسان عمل نہیں ہے۔ ماں کے پیٹ میں بچے کی افزائش اور جنم دینے کے عمل… Continue 23reading نئی مائیں اپنا وزن کیسے کم کریں؟