جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی اسٹارٹ اپ نے بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شنگھائی(مانیٹرنگ ڈیسک) صحت سے متعلق پاکستانی اسٹارٹ اپ ’مرہم‘ نے شنگھائی میں ہونے والے گوگل ڈیمو ڈے ایشیا میں آڈیئنس چوائس ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ایونٹ میں شرکاء کو دس اسٹارٹ اپس میں سے اپنے پسندیدہ کا انتخاب کرنے کا موقع دیا گیا تھا جس میں سے انہوں نے پاکستانی اسٹارٹ اپ کو اپنا پسندیدہ قرار دیا۔ ’مرہم‘ کے ذریعے پاکستان میں عوام آن لائن ڈاکٹرز سے رابطہ کرسکتے ہیں، ان کو ڈھونڈ سکتا ہیں یا ان کی خدمات حاصل

کرنے کے لیے وقت لے سکتے ہیں۔ یہ اسٹارٹ اپ تین سال قبل شروع کیا گیا تھا جس کا مقصد پاکستان میں لوگوں کے صحت کے شعبے کے حوالے سے تجربے کو بہتر بنانا تھا۔ اسٹارٹ اپ کے بانی احسن امام کا کہنا ہے کہ ان اس ایوارڈ کا کریڈٹ اپنی پوری ٹیم کو دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایوارڈ کا بعد ہمارے حوصلے مزید بلند ہوگئے ہیں اور پاکستان کے لیے مزید موثر کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ خیال رہے کہ ’مرہم‘ وہ واحد پاکستانی اسٹارٹ اپ تھا جسے گوگل ڈیمو ڈے میں شرکت کی دعوت دی گئی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…