بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نگرپارکر میں قحط : جنگلی حیات کو خطرہ لاحق

datetime 28  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نگرپارکر  تھرپاکر میں قحط اور خشک سالی سے مویشی بھی مرنے لگیں، نگر پارکر میں قحط کے سبب 3 نیل گائے مر گئی ہیں۔ سندھ میں بارشیں نہ ہونے سے جنگلی حیات کو خطرہ لاحق ہوگیا، نگر پارکر اور کیر تھر نیشنل پارک میں صورتحال تشویشناک ہوگئی، ڈپٹی کنزرویٹر وائلڈ ڈپارٹمنٹ غلام سرور جمالی کا کہنا ہے کہ نگر پارکر میں نیل گائے اور کیر تھر نیشنل پارک میں سندھ آئی بیکس، اڑیال اور ہرن کی نسل کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ حیدرآباد ریجن کے 3اضلاع جامشورو

، تھرپارکر اور عمر کوٹ میں جنگلی حیات زیادہ پائی جاتی ہے، لیکن وہاں گھاس کا ناہونے کے برابر اور پانی کے تالاب ہوچکے ہیں۔ غلام سرور جمالی کے مطابق اچھرو تھر پارکر میں بھوک پیاس کی وجہ سے مویشیوں کی ہلاکت میں اضافہ ہوا ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ اچھرو تھر میں مردہ جانوروں کو کھانے والے اونٹ اب مرنے لگے ہیں تاہم جو بچ گئے ہیں ان میں بیماریاں پھیل گئی ہیں۔ ڈپٹی کنزرویٹر وائلڈ ڈپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ تھرپارکر اور نگرپارکر میں کڑوا ہے جسکی مقدار بھی کم ہوتی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…