ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

غذائیت کی کمی سے سول اسپتال مٹھی میں مزید2بچے چل بسے

datetime 27  ستمبر‬‮  2018 |

تھر (این این آئی)صحرائے تھر میں غذائیت کی کمی و دیگر امراض کے سبب سول اسپتال مٹھی میں مزید دو بچے چل بسے جس کے بعد رواں ماہ میں انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد44جبکہ سال بھرمیں 470 ہو گئی۔محکمہ صحت ذرائع کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگرامراض

کی وجہ سے مزید دو بچے انتقال کرگئے ۔اموات گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ہوئیں، انتقال کرجانے والے بچوں میں ایک نومولود اور دوسرے کی عمر ایک ماہ ہے۔ان حالیہ اموات کے بعد رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 44ہو گئی، رواں سال انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 470ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…