ایک وقت میں گوشت کی کتنی مقدار کھائی جاسکتی ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عید قرباں کا موسم ہے، اور تقریبا پاکستان کے ہر گھر میں تازہ گوشت کی وافر مقدار موجود ہے۔ گوشت کے انسانی صحت پر کئی اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں، جب کہ سرخ گوشت کھانے سے کئی جان لیوا بیماریوں کے امکانات بھی کم ہوجاتے ہیں۔ تاہم گوشت کی حد سے زیادہ… Continue 23reading ایک وقت میں گوشت کی کتنی مقدار کھائی جاسکتی ہے؟