ناخنوں کی یہ ساخت کینسر کی علامت تو نہیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کینسر ایک سنگین مرض ہے جس کے دوران جسم میں خلیات کی شرح افزائش کنٹرول سے باہر ہوجاتی ہے۔ یہ کینسر زدہ خلیات اپنے ارگرد موجود ٹشوز کو تباہ کرنے لگتے ہیں اور صحت مند اعضاءپر حملہ آور ہوجاتے ہیں۔ کینسر کی علامات میں جسم میں آنے والی غیرمعمولی تبدیلیاں ہوتی ہیں… Continue 23reading ناخنوں کی یہ ساخت کینسر کی علامت تو نہیں؟