پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

لیموں، کالی مرچ اور سمندری نمک کا وہ حیران کن فائدہ جو آپ کو ان بیماریوں سے بچاتا ہے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج یہاں ہم آپ کو ایسے ہی ایک مشروب کے بارے میں بتائیں گے، جو لیموں کے رس، شیرہ، کالی مرچ، سمندری نمک اور کچھ ہربل چائے کی اقسام پر مشتمل ہوتا ہے، جسے پانی ملا کر تیاری کے لیے 10 سے 20 دن کے لیے رکھ دیا جاتا کچھ غذائی ماہرین نے اپنے چند مریضوں کو یہ مشروب استعمال کرنے کا مشورہ دیا تھا جس کے خاطر خواہ نتائج برآمد ہوئے، لیکن ساتھ ہی انھوں نے خبردار بھی کیا کہ اسے طرز زندگی کا مستقل انتخاب نہ بنائیں، ان کا مشورہ تھا کہ اس کو 3 سے چار دن سے زیادہ استعمال نہ کیا جائے۔
مشروب کے فوائد :
وزن کم کرنا
چونکہ یہ ایک سیال غذا ہے،لہٰذا اس کی مدد سے بہت تیزی سے جسمانی وزن کم کیا جاسکتا ہے، اسی لیے یہ اُن لوگوں کے لیے بہترین ہے جو جلد از جلد وزن میں کچھ کمی لانا چاہتے ہیں، کیونکہ اس سے آپ کو صرف کاربوہائیڈریٹ اور شوگر ایک ساتھ مل رہی ہے، لیکن یہ واضح رہے کہ یہ غذا بہت زیادہ موٹے لوگوں پر اثر نہیں کرتی اور یہ کیلوریز جلانے کا کوئی دیرپا طریقہ نہیں۔
نظام ہضم کو بہتر بنانا
عام خوراک سے دوری کے نتیجے میں نظام ہاضمہ کو درکار آرام ملتا ہے اور لیموں پانی پر مشتمل یہ غذا نظام ہضم کو بہتر بناتی ہے کیونکہ یہ بہت آسانی سے ہضم ہوجاتی ہے، خاص طور پر اسے رات میں پینے سے پیٹ صاف ہوجاتا ہے اور پیٹ میں موجود کیڑے بھی صاف ہوجاتے ہیں۔
مضبوط مدافعتی نظام
اس غذا کی خاص بات اس میں وٹامن سی کی بڑی مقدار میں موجودگی ہے، جو کہ قدرتی طور پر آپ کو طاقت بخشتی ہے جبکہ اس کا ایک گلاس آپ کو پورے دن وائرل اور بیکٹیریل انفیکشن سے بچا کر رکھے گا، یہ غذا اُن لوگوں کے لیے بہت کارآمد ہے جن کا مدافعتی نظام بہت کمزور ہے اوروہ اسے 2 ماہ تک استعمال کرنے سے ان بیماریوں سے دور رہ سکتے ہیں اور اپنا مدافعاتی نظام موثر بنا سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…