انجیر کھانا صحت کے لئے فائدہ مند
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انجیر پاکستان میں ایک عام پھل ہے جس کا ذکر قدیم یونانی اور رومی تاریخ میں بھی ملتا ہے۔ اس زمانے میں اس پھل کو خوشحالی، بانجھ پن سے بچاﺅ اور فراخی رزق کی علامت سمجھا جاتا تھا۔ انجیر کو خشک یا تازہ کسی بھی شکل میں کھایا جائے، متعدد فائدہ مند… Continue 23reading انجیر کھانا صحت کے لئے فائدہ مند