اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

آلو کا زیادہ استعمال مت کریں ورنہ آپ اس خطرناک بیماری کاشکار ہو سکتے ہیں،ماہرین نے انتباہ کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) آلو کا زیادہ استعمال آپ کو اس خطرناک بیماری میں مبتلا کر سکتا ہے؟ ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی ، آلو کا زیادہ استعمال شوگر کا باعث ہو سکتا ہے ۔جاپان میں ہونے والی ایک تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ آلو کا زیادہ استعمال شوگر جیسی بیماری کو دعوت دے سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق آلو چاہیں بیکڈ کئے ہوں،ابلے ہوئے ہوں، میش ہوں یافرائز ہر صورت میں اس کازیادہ

استعمال ذیابیطس جیسی بیماری کے خطرہ کاباعث بنتا ہے۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ آلو کے روزانہ استعمال سے شوگر کا خطرہ 33فیصد جبکہ ہفتے میں دو سے چار بار اس کا استعمال 7فیصدتک رسک بڑھادیتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ چپس یا فرنچ فرائز شوگر بڑھانے میں سب سے زیادہ اہم کردار ادا کرتے ہیں اس لئے آلو کا محتاط استعمال ہی شوگر سے بچنے کے لئے بہترین حکمت عملی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…