جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزن کم کرنے کا طریقہ تو ہر کوئی پوچھتا ہے ،دبلے پتلے افراد اپنا وزن کیسے بڑھائیں؟پڑھئے آسان طریقے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسے تو زیادہ وزن والے لوگ اس کو کم کرنے کی جدوجہد میں لگے رہتے ہیں لیکن کچھ ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں جو اپنے دبلے پتلے جسم کی وجہ سے اکثر لوگوں کی باتوں کے باعث احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں اورنیم حکیموں کے غیر ممنوع ادویات کی وجہ سے اپنی زندگی کو مزید مشکل بنا لیتے پیں یاخطرناک کوشش سے بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔اب کا دبلا پن صرف کم خوراک کی وجہ سے نہیں اس کی دیگر وجوہات بھی ہو سکتی ہے۔آئیں ہم آپ کو بہتر صحت اور وزن بڑھانے کے طریقے بتاتے ہیں۔
ذہنی صحت بہتر بنائیں :
اکثر لوگ ڈپریشن یا ذہنی تناؤ کے دوران اپنے جسمانی وزن سے محروم ہو جاتے ہیں۔اس میں اضافہ اچھی صحت کیلئے بہت ضروری ہوتا ہے۔اس مسئلہ سے نکلنے کیلئے آپ کو چاہئے کہ سب سے پہلے ڈاکٹر کی مدد لی جائے تاکہ وہ کھانے کی خواہش نہ آئے اور جسمانی وزن میں کمی کے باعث بننے والے جذباتی مسائل کی جانچ کر کے انکا تدارکر سکے۔
دن بھر کچھ نا کچھ کھائیں :
ایک وقت میں بہت زیادہ کھانا اتنا احسان نہیں ہوتا لیکن اگرچاہئیں تو پورا دن تھوڑا کھانا کھائیں تو اس عمل سے زیادہ خوراک کی وجہ سے آپ کے جسم کو بہت توانائی ملے گی۔ہر دو سے تین گھنٹے بعد کھانا طبیعت کو بوجھل کئے بغیر بڈی تعداد میں کیلوریز کو جسم کا حصہ بنانا مشکل بھی نہیں ہوگا۔
صحت و غذا:
صحت کیلئے صرف کیلوریز ہی ضروری نہیں بلکہ صحت بخش اجزاء سے بھر پور غذا کا استعمال کرنا بھی ضروری ہے۔نقصان دہ چیزوں سے کیلوریزکا ححصول دیگر مسائل جیسے بلڈ پریشر ،ہائی کولیسٹرول ،ذیابیطس اور امراض دل کا بھی باعث بن سکتے ہیں۔
ورزش:
آگر آپ جسمانی وزن بڑھانا چاہتے ہیں تو جسم مضبوط کرنیوالی ورزش کو ترجیح دی جانی چاہئیے۔وزن اٹھانے سے کچھ کیلوریز تو جلتی ہیں مگر اس سے مسلز کا حجم بھی بڑھتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…