امراض قلب سے بچانے کا مزیدار نسخہ
فن لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) دودھ کے خمیر سے بننے والی اشیاءجیسے پنیر اور دہی وغیرہ کھانے کی عادت امراض قلب اور ہارٹ اٹیک سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات فن لینڈ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ فن لینڈ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ دودھ کے خمیر سے بننے… Continue 23reading امراض قلب سے بچانے کا مزیدار نسخہ











































