خواتین کو بریسٹ کینسر کا شکار بنا دینے والی عام غذا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) برگر کھانے کا شوق خواتین کو چھاتی کے سرطان یا بریسٹ کینسر کا شکار بنا سکتا ہے۔ یہ بات ہارورڈ ٹی ایچ چن اسکول آف پبلک ہیلتھ کی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ پراسیس گوشت کو کافی عرصے سے مختلف اقسام کے کینسر جیسے لبلبے، مثانے اور آنتوں کے سرطان سے… Continue 23reading خواتین کو بریسٹ کینسر کا شکار بنا دینے والی عام غذا