صحت سے متعلق مشورہ،اب ڈاکٹر گوگل کی خدمات بھی دستیاب ہوں گی
واشنگٹن(این این آئی)صحت کے مسائل کے جواب حاصل کرنے کے لیے متعدد امریکی ڈاکٹر گوگل سے رابطہ کر رہے ہیں۔گوگل سرچ انجن کا سہارا لے کر زیادہ تر لوگ بیماریوں کے بارے میں معلومات اور تفصیل جانتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سوال کے جواب میں کہ لوگ انٹرنیٹ پر سے سے زیادہ کس مرض کی… Continue 23reading صحت سے متعلق مشورہ،اب ڈاکٹر گوگل کی خدمات بھی دستیاب ہوں گی