موٹاپے کا ایک اور بڑا نقصان سامنے آگیا
برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بہت زیادہ جسمانی وزن یا موٹاپا مختلف امراض سے موت کا خطرہ توقعات سے بھی زیادہ بڑھا دیتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹروپیکل میڈیسین کی تحقیق کے دوران 36 لاکھ افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد… Continue 23reading موٹاپے کا ایک اور بڑا نقصان سامنے آگیا











































