کینسر کے خاتمے میں اسپرین کا اہم کردار، حیران کن نتائج
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ اسپرین کی دو گولیاں کینسر کے خاتمے میں معاون ثابت ہورہی ہیں اور اس کے استعمال سے مرض ختم ہوجاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے ماساچیٹس جنرل اسپتال کے ماہرین نے مختلف بیماریوںکے لیے استعمال ہونے والی گولی ’اسپرین‘ کے نتائج دیکھنے کے لیے… Continue 23reading کینسر کے خاتمے میں اسپرین کا اہم کردار، حیران کن نتائج