بینائی میں بہتری کیلئے یہ غذائیں کھانا شروع کردیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج دنیا بھر میں بینائی کا عالمی دن منایا جارہا ہے، اس دن لوگوں میں بینائی کو بہتر بنانے اور اندھے پن سے بچاؤ کے حوالے سے شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔ بینائی کے عالمی دن کا آغاز سال 2000 میں ہوا، عالمی سطح پر یہ دن ہر سال اکتوبر کی دوسری… Continue 23reading بینائی میں بہتری کیلئے یہ غذائیں کھانا شروع کردیں