وٹامن ڈی ہڈیوں کی مضبوطی کی ضامن ہے یا نہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج نے تمام دعوے غلط ثابت کردئیے
آکلینڈ(صباح نیوز)وٹامن ڈی کو ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے نا گزیر سمجھا جاتا ہے اور ہڈیوں کے بھربھرے پن سے بچاؤ، فریکچر کے احتمال اور کمزور ہوتی ہڈیوں کے لیے وٹامن ڈی ہی کو آخری امید سمجھا جاتا ہے لیکن نئی تحقیق نے اس نظریے کی تردید کی ہے۔ماہرین کا خیال رہا ہے کہ کیلشیم… Continue 23reading وٹامن ڈی ہڈیوں کی مضبوطی کی ضامن ہے یا نہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج نے تمام دعوے غلط ثابت کردئیے