سبز چائے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند کیوں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ذیابیطس ایسا مرض ہے جو دیگر لاتعداد بیماریوں کا خطرہ بڑھاتا ہے۔ ذیابیطس کے مرض میں خون میں شوگر یا گلوکوز کی سطح بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جبکہ لبلبہ انسولین بنانے سے قاصر ہوتا ہے جو کہ بلڈگلوکوز کو ریگولیٹ کرتا ہے۔ ذیابیطس ایسا مرض ہے جس کا ابھی مکمل علاج… Continue 23reading سبز چائے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند کیوں؟