دن کے کون سے حصے میں ہمارا دماغ بہترین کام کرتا ہے؟ اہم انکشاف!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کا دماغ دن کے کس حصے میں تخلیقی کام اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتا ہے؟ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارا جسم اور دماغ ایک گھڑی کی مانند چلتا اور وقت بدلتا ہے۔ان کے مطابق ہمارا دماغ مختلف اوقات میں مختلف کیفیات کا حامل ہوتا ہے… Continue 23reading دن کے کون سے حصے میں ہمارا دماغ بہترین کام کرتا ہے؟ اہم انکشاف!!