بچوں کی صحت کیلئے فکر مند والدین آج سے ہی یہ کام کرنا شروع کردیں،کینیڈا میں ہونیوالی تحقیق کے بعد ماہرین کا مشورہ
کینیڈا (این این آئی) ایک حالیہ مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ اپنے والدین کے ساتھ کھانا کھانے والے بچے دیگر بچوں کے مقابلے میں زیادہ صحت مند رہتے ہیں اور ان کی دماغی صلاحیتیں بھی بہتر ہوتی ہیں۔کینیڈا میں بچوں کی نفسیات کے ماہرین نے 5 ماہ سے 10 سال تک کی عمر کے… Continue 23reading بچوں کی صحت کیلئے فکر مند والدین آج سے ہی یہ کام کرنا شروع کردیں،کینیڈا میں ہونیوالی تحقیق کے بعد ماہرین کا مشورہ











































