کینسر اتنی آسانی سے کیسے پھیلتا ہے؟ وجہ تلاش کر لی گئی
برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) دہائیوں سے سائنسدان اس مسئلے پر الجھے ہوئے تھے کہ آخر کینسر کا مرض سامنے آئے بغیر آسانی سے کیسے پھیل جاتا ہے لیکن اب آخر کار اس کی وجہ تلاش کرلی گئی ہے۔ درحقیقت رسولیاں خون کی شریانوں میں عام خلیات کے مقابلے میں 200 زیادہ طاقت سے گزرتی ہیں۔ یہ بات… Continue 23reading کینسر اتنی آسانی سے کیسے پھیلتا ہے؟ وجہ تلاش کر لی گئی











































