جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

گنجے پن اور گرتے بالوں سے پریشان حضرات کیلئے ایسا حیرت انگیز نسخہ جو نہ صرف ان کا سر بالوں سے بھر دےبلکہ بال ایسے گھنے اور سیاہ کر دے کہ سب دیکھتے ہی رہ جائیں

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بعض لوگوں کے بال بہت پتلے ہوتے ہیں اور سر کی جلد نظر آتی ہے ان کیلئے ایک نہایت آزمودہ ٹوٹکہ ہے جس سے فائدہ اٹھا کر وہ اس پریشانی سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ خالص سرسوں کا تیل ایک پائو اور بکرے کی تلی (قصاب سے کہہ کر لیں کہ پانی لگا ہوا نہ ہو)۔ اسٹین لیس سٹیل کے برتن

میں سرسوں کا تیل ڈال کر اس میں تلی پکنے کیلئے رکھ دیں ، آنچ درمیانی رکھیں۔ جب تلی کا سائز بہت چھوٹا ہو جائے تو اتار لیں۔ تلی نکال دیں اور تیل ٹھنڈا ہونے پر بوتل میں محفوظ کر لیں۔ روزانہ رات کو سونے سے پہلے بالوں میں اس تیل سے اچھی طرح مساج کریں اور صبح اٹھ کر بال دھول لیں، بال گھنے ہو جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…