صحت کے لئےچینی کی کتنی مقدار کا روزانہ استعمال محفوظ ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اکثر افراد کاکھانا اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک کچھ میٹھا نہ کھالیں اور ماہرین غذائیت چینی کو لت قرار دیتے ہیں مگر ایک شخص کے لیے روزانہ کتنی چینی استعمال کرنا مددگار ثابت ہوتا ہے؟ ہوسکتا ہے کہ ہمیں معلوم نہ ہو کہ کتنا میٹھا بہت زیادہ ہے یعنی… Continue 23reading صحت کے لئےچینی کی کتنی مقدار کا روزانہ استعمال محفوظ ہے؟