مارکیٹ میں دستیاب دہی میں مشروب سے بھی زیادہ چینی کا انکشاف
برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) دیہی علاقوں اور چھوٹے شہروں کو چھوڑ کر بڑے شہروں میں بسنے والے زیادہ تر افراد مارکیٹ میں دستیاب مختلف برانڈز کی دہی کو صحت کے لیے بہتر سمجھ کر استعمال کرتے ہیں۔ زیادہ تر لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ بڑی اور ملٹی نیشنل کمپنی کی دہی یا دہی کے اجزاء سے… Continue 23reading مارکیٹ میں دستیاب دہی میں مشروب سے بھی زیادہ چینی کا انکشاف