امسالہ طب کا نوبل انعام کینسر کا نیا طریقہ علاج متعارف کروانے والے سائنسدانوں کے نام
سٹاک ہوم(این این آئی)طب کے شعبے میں امسالہ نوبل انعام امریکی سائنسدان جیمز ایلسن اور جاپانی محقق ٹاسوکو ہونیو کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں دارے کے مطابق سویڈن کے کارولنسکا انسٹیٹیوٹ نے ایک بیان میں کہاکہ ان دونوں سائنسدانوں نے کینسر کے مرض کے خلاف تھراپی کا ایک نیا طریقہ علاج دریافت… Continue 23reading امسالہ طب کا نوبل انعام کینسر کا نیا طریقہ علاج متعارف کروانے والے سائنسدانوں کے نام







































