ناشتہ ترک ہوجائے تو بادام سے کام چلا لیں
کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک)اچھی صحت کے لیے سب سے اہم ہے کہ صبح کا ناشتہ کیا جائے لیکن اکثر صبح دفاتر جانے والے افراد اور خاص طور پر طلباء وقت کی کمی کے باعث ناشتہ نہیں کرپاتے، ایسی صورت میں بادام صحت کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتے ہیں۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق… Continue 23reading ناشتہ ترک ہوجائے تو بادام سے کام چلا لیں