بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

طاقتور ترین مشروب جسے پینے سے موت کے منتظر مریض بھی اٹھ کر بیٹھ جائیں،ڈاکٹرز بھی حیران و پریشان

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ بیماریاں ایسی ہوتی ہیں کہ انسان کوبستر سے لگا دیتی ہیں اور ڈاکٹر بھی جواب دے دیتے ہیں۔آج ہم آپ کو ایک ایسا مشروب بنانے کا طریقہ بتائیں گے جس کے استعمال سے نہ صرف آپ کا مدافعتی نظام طاقتور ہوجائے گا بلکہ اس کی وجہ سے خون بھی بنے گا اورساتھ ہی آپ کے جسم میں بے پناہ توانائی بھی آجائے گی۔یہ مشروب آپ بآسانی تیار کرسکتے ہیں اور اس کا ذائقہ بھی مزیدار ہے۔اس مشروب کے اجزاءمیں ایک کلوگرام چقندر،ایک کلوگرام

خالص شہد،ایک لیموں،آدھ کلوگرام گاجریں،تین مالٹے،تین سیب ،تمام اجزا ءکو ایک بلینڈر میں ڈال کر تب تک پیسیں جب تک تمام اشیاءیکجان نہ ہوجائیں۔اس مشروب کو ایک بوتل میں ڈال کر فریج میں رکھ لیں اور ہر صبح خالی پیٹ استعمال کریں۔صرف دس دن میں آپ اپنے اندر واضح تبدیلی دیکھیں گے اور خود کو توانائی سے بھرپور پائیں گے۔اس مشروب میں گاجروں اور چقندر کا فائدہ انمول ہے اور کینسر کے مریضوں کو ان دونوں اجزاءکو استعمال کرنے کے لئے کہا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…