فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچانے میں مددگار غذا
کینیڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) سرخ گوشت اور دودھ سے بنی مصنوعات صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے اور لوگوں کو انہیں اپنی غذا کا حصہ بنانا چاہئے۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ میک ماسٹر یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ پھلوں، سبزیوں اور مچھلی کے ساتھ سرخ گوشت… Continue 23reading فالج اور ہارٹ اٹیک سے بچانے میں مددگار غذا