پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

شدید گرمی کے موسم میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ایک بار پھر سورج سوا نیزے پر جا پہنچا۔ آج (ہفتے کے روز) زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری رہنے کا امکان ہے جبکہ سورج کی تیز شعاعوں نے شہریوں کے لیے زندگی مشکل بنادی ہے۔ شدید گرمیوں کے اس موسم میں احتیاطی تدابیر اپنانے کی ضرورت ہے ورنہ لو لگنے یا ہیٹ اسٹروک ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔

جس میں مریض کو فوری طور طبی امداد نہ دینے کی صورت میں اس کی موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔ دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟ یہاں ہم آپ کو ایسی ہی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور ان سے محفوظ رہنے کے طریقے بتا رہے ہیں۔ سب سے پہلے تو آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ ہیٹ اسٹروک ہے کیا اور اس کی علامات کیا ہیں۔ ہیٹ اسٹروک کی وجوہات گرم اور خشک موسم شدید گرمی میں پانی پیے بغیر محنت مشقت یا ورزش کرنا جسم میں پانی کی کمی ذیابیطس کا بڑھ جانا دھوپ میں براہ راست زیادہ دیر رہنا ہیٹ اسٹروک کی علامات سرخ اور گرم جلد جسم کا درجہ حرارت 104 ڈگری فارن ہائیٹ ہوجانا غشی طاری ہونا دل کی دھڑکن بہت زیادہ بڑھ جانا جسم سے پسینے کا اخراج رک جانا پٹھوں کا درد سر میں شدید درد متلی ہونا ہیٹ اسٹروک ہونے کی صورت میں کیا کیا جائے؟ اگر آپ اپنے ارد گرد کسی شخص میں مندرجہ بالا علامات دیکھیں تو جان جائیں کہ وہ شخص ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوا ہے اور فوری طور پر اس کی مدد کی کوشش کریں۔

موضوعات:



کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…