ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

تمباکونوش افراد کیلئےتین دن میں پھیپھٹروں کو زہریلے مواد سے پاک کرنے کابہترین نسخہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)اگر بیماری ،سگریٹ نوشی یا کسی اور وجہ سے سینے اور پھیپھڑوں میں بلغم بھر جائے تو اس سے صرف تین دن میں نجات ممکن ہے۔آئیے آپ کو طریقہ بتائیں جس کے ذریعے ایسا ممکن ہے۔
*گریپ فروٹ کا جوس تقریباً تین سو ملی لیٹر پئیں۔اگر یہ آپ کو کڑوا لگے تو اس میں پانی شامل کرلیں یا اس کی جگہ اناناس کا جوس بھی پیا جا سکتا ہے۔ ان جوسز میں انٹی آکسیڈنٹ ہوتے ہیں جو سانس لینے میں آسانی پیدا کرتے ہیں۔
*دوپہر کے کھانے اور ناشتے کے درمیان گاجروں کا جوس پئیں کہ اس سے بلغم سے نجات ملے گی۔
مزیدپڑھیں:پر سکون نیند اور بہترین صحت کے لیے کس پوزیشن میں سونا چاہئے ؟مفید معلومات
*رات کو سونے سے ’کرین بیریز‘ کا جوس پئیں جس سے آپ کے پھیپھڑے میں موجود خطرناک بیکٹیریا ختم ہو جائیں گے۔اسی طرح بلیو بیریز کا استعمال بھی بہت مفید ہے۔
*روزانہ ہلکی پھلکی چہل قدمی ضرور کریں اور اس کے دوران لمبے لمبے سانس لیں تا کہ آپ کے پھیپھڑوں کو سکون ملے اور آپ کو اچھی سانس آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…