پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

رات کوسونے سے پہلے یہ نسخہ استعمال کریں ،آپکے جسم سے تمام زہریلے مادے ایسے ختم ہو جائینگے کہ جیسے تھے ہی نہیں

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہم دن بھر طرح طرح کی مصالحے داراشیاء کھاتے ہیں جن کی وجہ سے ہمارے جسم میں حراروں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے اورزہریلا مواد جمع ہونے کی وجہ سے چربی بڑھنا شروع ہو جاتی ہے اورانسان موٹاپے کا شکار ہو جاتا ہے لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے

کیونکہ ہم آپ کو ایسا قدرتی جادوئی نسخہ پتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کے جسم کے تمام زہریلے مادے کو یہ جادوئی مشروب ختم کردے گا۔یہ مشروب رات کو سونے سے پہلے پینے سے ہمارا معدہ بہت اچھے طریقے سے کام کرتے ہوئے آپ کے میٹا بولزم کو تیز کرتا ہے۔
اجزاء:آپ کو چاہئے کہ ایک کھانے کا چمچ:
شہد یا ادرک ،سرکہ دارچینی،پارسلے،لیموں کو ملا کر مکسچر بنا لیں اور ہفتے تک رات کے کھانے کی جگہ سونے سے پہلے استعمال کریں ۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…