شوگر کے مریضوں کیلئے چاکلیٹ کے استعمال کا ایسا فائدہ جو آپ نہیں جانتے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ہمیشہ ہی سے یہ کہاجاتا ہے کہ جو لوگ ذیابیطس کا شکار ہوں انہیں میٹھا کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے لیکن ایک تحقیق میں بتایاگیا ہے کہ چاکلیٹ کھانے سے ذیابیطس کے مریضوں کو فائدہ ہوتا ہے ۔2005ءمیں ایک اطالوی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے تک ذیابیطس کے… Continue 23reading شوگر کے مریضوں کیلئے چاکلیٹ کے استعمال کا ایسا فائدہ جو آپ نہیں جانتے