بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

ٹرانس جینڈر وارڈ کا افتتاح،یہ وارڈ پاکستان کے کس شہر میں قائم کیا گیا ہے؟جانئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر صحت عامر کیانی اور وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے پمز ہسپتال میں ٹرانس جینڈر وارڈ کا افتتاح کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عامر کیانی اور وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے وفاقی دارالحکومت

کے پمز ہسپتال میں پہلی مرتبہ ٹرانس جینڈر وارڈ کا افتتاح کر دیا ۔ اس موقع پر عامر کیانی کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت صحت کے شعبہ میں انقلابی اصلاحات لا رہی ہے اور ہم نے ہی پہلی مرتبہ پمز میں ٹرانس جینڈر وارڈ کا افتتاح کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…