اگر آپ بھی ’’ذہنی تناؤ‘‘ کا شکار ہیں تو اس سے بچنے کیلئے ان طریقوں پر عمل کریں،امریکی سائنسدانوں نے آسان حل ڈھونڈ نکالے
کراچی(این این آئی)نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دماغ کا جتنا زیادہ استعمال کیا جائے گا اتنی ہی چھٹیاں ضروری ہونگی۔ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ میں اس وقت ذہنی تناو سب سے بڑی دماغی بیماری بن چکی ہے۔جس کے شکار افراد کی تعداد 4 کروڑ سے زائد ہے۔ذہنی تناو سے بچنے کے… Continue 23reading اگر آپ بھی ’’ذہنی تناؤ‘‘ کا شکار ہیں تو اس سے بچنے کیلئے ان طریقوں پر عمل کریں،امریکی سائنسدانوں نے آسان حل ڈھونڈ نکالے