پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

صوبائی وزیر صحت کا ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہر آباد کا دورہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی )صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکے سرگودھا ریجن کے ہسپتالوں کے دورہ کے دوران ڈی ایچ کیوہسپتال جوہرآباد کا بھی معائنہ کیا۔اس موقع پرڈپٹی کمشنرخوشاب محمدارشدمنظوربزدارایم پی اے ملک فتح خالق بندیال۔ایم پی اے محترمہ ساجدہ آھیر،سی ای ہیلتھ ڈاکٹرامان اللہ قاضی اورایم ایس آصف قاضی ودیگرڈاکٹرز بھی تھے۔صوبائی وزیرصحت یاسمین راشدہ نے جوہرآباد ہسپتال میں وارڈز کو چیک کرتے ہوئے مریضوں سے سہولیات اورادویات

کی فراہمی کے بارے سوالات کئے اور ہیلتھ افسران اورایم پی ایزکیساتھ پر طبی سہولیات کو بہتر بنانے کے لئے ہدایات دیں اورگفتگو کرتے ہوئے اپنی پارٹی ویژن کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹرز کی کمی کو پورا کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ایم پی ایملک فتح خالق بندیال نینوشہرہ اورقائدآبادہسپتالوں میں پیرامیڈیکل سٹاف کی کمی اورآپریشن کی ناکافی سہولیات کا ذکر کیا تو صوبائی وزیر یاسمین راشد نے کہا کہ ڈاکٹرز کا بندوبست کریں اچھا پیکج دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…