منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

لوگوں کا جھوٹ کس طرح پکڑا جاسکتا ہے؟ ماہر نفسیات نے ایسا طریقہ بتادیا کہ زندگی آسان کردی‎

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)جھوٹ پکڑنے والی مشین کے بارے میں تو آپ نے سن رکھا ہوگا لیکن اب ایک ماہر نفسیات نے ایک ایسا طریقہ بتادیا ہے کہ جس پر عمل کرکے آپ کی زندگی آسان ہوجائے گی۔ہارورڈ بزنس سکول کی ماہر نفسیات پروفیسر ایمی کیوڈی کا کہنا ہے کہ جب انسان جھوٹ بولتا ہے

تو اس کے چہرہ،آواز اور جسمانی حرکات وسکنات اس کا ساتھ نہیں دیتیں اور بآسانی علم ہوجاتا ہے کہ بندہ جھوٹ بول رہا ہے۔اس کا کہنا ہے کہ جھوٹ بولنا ایک مشکل بات ہے اور جب کوئی جھوٹ بولتا ہے تو اسے ہر بات کو چھپانا ہوتا ہے جو کہ ایک مشکل بات ہوتی ہے، اگر کسی کا جھوٹ پکڑنا ہوتو دیکھیں کہ ان کے کہنے اور کرنے میں کیا فرق ہے۔مثال کے طور پر اگر وہ کوئی خوشی کی خبر دیں تو دیکھیں کہ ان کی آواز کی بلندی اور چہرے کے تاثرات کیا ہیں۔اس کا کہنا تھا کہ اکثر لوگوں کو جھوٹ پکڑنے میں زیادہ مہارت نہیں ہوتی اور وہ باتوں اور جسم کے افعال پر توجہ نہیں دیتے یا ان میں موجود ہم آہنگی کی کمی کو نہیں دیکھ پاتے جس کی وجہ دوسر ے لوگ انہیں بآسانی جھوٹ بول کر بے وقوف بنالیتے ہیں۔اس کا کہنا ہے کہ اگر آپ کسی کا جھوٹ پکڑنا چاہتے ہیں تو یہ دیکھیں کہ بات کرتے ہوئے اس کی زبان ساتھ دے رہی ہے یا نہیں اور اس کے جسم کے افعال کس طرح کے ہیں

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…