کوئی بھی شخص دوسرے کو نام کے مقابلے میں شکل سے جلدی پہچانتا ہے : تحقیق
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ہونے والی ایک دلچسپ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ عام طور پر انسان دوسروں کو نام سے نہیں بلکہ انہیں شکلوں سے پہچانتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی یونیورسٹی آف یارک میں ماہرین نے ایک دلچسپ تحقیق کی جس کے نتائج Experimental Psychology میں جاری کیے گئے۔ تحقیق… Continue 23reading کوئی بھی شخص دوسرے کو نام کے مقابلے میں شکل سے جلدی پہچانتا ہے : تحقیق











































