لا ہو ر : فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، مضر صحت گوشت قبضے میں لے لیا

20  اکتوبر‬‮  2018

لاہو(آئی این پی)لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت گوشت قبضے میں لے لیا، جانوروں کی باقیات سے نکالے گئے تیل کے ڈرم بھی برآمد کر لیے گئے۔ملاوٹ مافیا نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے، چند ہی ہفتوں کے دوران تقریبا 30 لاکھ گندے انڈے تلف کیے جا چکے ہیں، ناقص دودھ کی بھاری مقدار بھی روزانہ پکڑی جاتی ہے تو گوشت کے سپلائرز بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔پنجاب فوڈ اتھارٹی

نے لاہور میں ہفتہ کو غیرقانونی مذبحہ خانوں پر چھاپے مارے تو ساڑھے 6 ہزار کلو غیرمعیاری گوشت بر آ مد ہوا، مذبحہ خانوں میں صفائی کی ناقص صورت حال نے گوشت کو مزید مضربنا دیا تھا، جانوروں کی باقیات سے نکالے گئے تیل کے 12 ڈرم اور ایک ہزار کلو چربی بھی ہاتھ لگی، متعلقہ اداروں کی کوششیں اپنی جگہ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ملاوٹ مافیا کے پر ابھی تک نہیں کاٹے جاسکے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…