اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

صرف 7دن میں پیٹ کی چربی ختم اور آپ پھر سے سمارٹ نظر آئیں، ایسا جادوئی ٹوٹکا جس سے اب تک ہزاروں افراد فائدہ اٹھا چکے ہیں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑھا ہوا پیٹ اور موٹاپا آج کل خواتین وحضرات میں عام دیکھا جا سکتا ہے جو نہ صرف صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے بلکہ اس سے نجات کیلئے یہ خواتین و حضرات کئی کئی دن بھوکا رہنے کے ساتھ ساتھ انتہائی تھکا دینے والی ورزشیں بھی کرتے نظر آتے ہیں مگر اب ہم آپ کو یہاں ایک ایسا جادوئی ٹوٹکا بتانے جا رہے ہیں جس کے صرف 7دن

استعمال سے نہ صرف آپ کے پیٹ کی فالتو چربی ختم ہو جائے گی بلکہ آپ کی صحت پر بھی اس کے نہایت مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ اس نسخہ کو تیار کرنے کیلئے آپ کا نہ ہی زیادہ تردد کرنا پڑے گا اور نہ ہی چیزیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر لانا پڑیں گی، نسخے کے اجزا عام استعمال کی چیزوں کی دکان سے با آسانی دستیاب ہیں۔ اس نسخے کی ایک اور خوبی یہ ہے کہ یہ آپ کے جسم سے زہریلے مادوں کو بھی نکال باہر کرتا ہے۔ اس کے اجزا میں شہد، گریپ فروٹ کا جوس، سیب کا سرکہ شامل ہیں۔ ایک چائے کا چمچ شہد ، ایک کپ گریپ فروٹ کا جوس اور دو چائے کے چمچ سیب کا سرکہ لیں اور ان تمام اجزا کو بلینڈر میں ڈال کر مکس کر لیں۔ یہ مشروب دوپہر یا رات کے کھانے سے قبل پئیں۔ استعمال کے صرف ایک ہی ہفتے کے بعد آپ واضح فرق دیکھیں گے۔اس نسخے کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس کے استعمال سے آپ کے جسم میں موجود زہریلے مادے جو کسی وجہ سے جسم میں ہی ڈمپ ہو رہے ہیں وہ بھی نکلنا شروع ہوجائیں گے اور جسم میں تازہ خون بننے سے رنگت میں بھی واضح فرق نظر آنے لگے گا۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…