پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

ویڈیو: غذائی اشیا میں کی جانے والی یہ جعلسازیاں آپ کو خوفزدہ کردیں گی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج کے دور میں یہ کہنا مشکل ہے کہ ہم جو کچھ بھی کھاتے ہیں وہ واقعی تازہ اور خالص ہے یا کوئی ملاوٹ زدہ شے۔ آج ہم آپ کو ایسی ہی کچھ معلومات بتانے اور دکھانے جارہے ہیں جنہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے کہ کھانے کے نام پر کس کس طرح ہم سے جعلسازیاں کی جاتی ہیں۔ سیب آپ کو لگتا ہے چمکتا ہوا سیب تازہ ہے؟ اسے نیم گرم پانی سے دھوئیں، اسے چمکدار بنانے کے لیے اس پر لگایا گیا موم اتر جائے گا اور اس ’مزیدار سیب‘ کی اصلیت واضح ہوجائے گی۔

جوسز رنگین جوس کو ایک کپ میں ڈالیں اور ایک عدد ٹشو پیپر اس میں ڈال دیں۔ جوس کا رنگ ٹشو میں منتقل ہوجائے گا اور پیچھے رہ جائے گا۔ کیمیکل اور مصنوعی شوگر ملا پانی۔ کپ کیک کپ کیک کھانا مزیدار لگتا ہے؟ ایک چھلنی میں اسے اچھی طرح دھوئیں۔ کیک کا سارا مواد چھلنی سے بہہ جائے گا اور جانتے ہیں آخر میں کیا بچے گا؟ انسانی جسم کے لیے مضر سینتھٹک فائبر۔ مکھن مکھن کا استعمال کرتے ہوئے آپ کو یاد رکھنے کی ضرورت ہے کہ مارجرین اور مکھن میں فرق ہے۔

موضوعات:



کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…