دودھ ایک صحت بخش اور مکمل غذا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دودھ ایک مکمل اورصحت بخش غذا ہے یہ ہڈیوں کو مضبوط ، جلد کو صحت مند اور قوت مدافعت میں اضافہ ہو تا ہے۔ دودھ بہت سی بیماریوں جیسے ہائی بلڈ پریشر،سانس کی بیماریوں ،موٹاپے ،گٹھیا اور کئی طرح کے کینسر سے بھی بچاتاہے۔ دودھ میں موجود تمام غذائی اجزاء انسانی جسم… Continue 23reading دودھ ایک صحت بخش اور مکمل غذا