اسمارٹ فونز کا زیادہ استعمال نوجوانوں کے لیے خطرناک
سوئٹزرلینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسمارٹ فونز کا بہت زیادہ استعمال نوجوانوں کی یاداشت کمزور بنانے کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ دعویٰ سوئٹزر لینڈ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ سوئس ٹراوپیکل اینڈ پبلک ہیلتھ انسٹیٹوٹ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اسمارٹ فونز سے خارج ہونے والی شعاعوں یا ریڈی ایشن کے نتیجے میں… Continue 23reading اسمارٹ فونز کا زیادہ استعمال نوجوانوں کے لیے خطرناک