اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

نہار منہ یہ کھانا توند سے تیزی سے نجات دلائے

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جسمانی وزن میں کمی آسان کام نہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ چند چھوٹی عادتوں سے بھی آپ موٹاپے سے جلدی نجات پاسکتے ہیں؟ درحقیقت ایسی غذائی عادات موجود ہیں جو کہ جسمانی چربی کو جلد گھلانے میں مدد دیتا ہے جیسے نہار منہ گرم پانی کو پینا وغیرہ۔ اگر آپ اپنے بڑھتے وزن سے نجات پانا چاہتے ہیں تو ایک ایسا گھریلو ٹوٹکا آپ کو مدد دے سکتا ہے۔

جس سے بیشتر افراد واقف نہیں۔ نہار منہ اس عام چیز کا استعمال تباہ کن اور وہ ہے نہار منہ شہد اور لہسن کے آمیزے کو پینا۔ ہوسکتا ہے کہ ان دونوں کا امتزاج سننے میں اچھا نہ لگے مگر بہت فائدہ مند ضرور ہے جو کہ جسمانی وزن میں کمی کے ساتھ ساتھ صحت کو بھی بہتر کرتا ہے۔ اس مقصد کے لیے آپ لہسن کے چند ٹکڑے لیں اور انہیں چھیل لیں، جس کے بعد ایک گلاس جار کو شہد سے بھردیں اور پھر اس میں لہسن کے ٹکڑوں کو ڈال دیں۔ نہار منہ کھانے اور نہ کھانے والی غذائیں اس کے بعد جار کو ڈھکن سے بند کردیں اور کچھ وقت کے لیے چھوڑ دیں۔ اس کے بعد ہر صبح ناشتے سے پہلے ایک لہسن کے ٹکڑے کو شہد سے نکال کر چمچ یا چھری سے کچل لیں اور خالی پیٹ کھالیں، جس سے توند اور موٹاپے سے بہت تیزی سے نجات ملے گی۔ یہ ٹوٹکا جلد کے لیے فائدہ مند ہے کیونکہ لہسن قدرتی طور پر خون کو صاف کرتا ہے جبکہ جراثیم کش خصوصیات سے بھی لیس ہوتا ہے۔ یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…