پنکھے کے سامنے سونا صحت کے لیے نقصان دہ ہے، ماہرین صحت
کراچی(این این آئی)ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پنکھے کے سامنے سونے سے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔برطانوی ماہرمارک ریڈیک نے تحقیق کے بعد کہاکہ پنکھا اپنے ارد گرد موجود گردوغبار ہوا میں پھیلا دیتا ہے جس کی وجہ سے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اس لیے پنکھے کے سامنے… Continue 23reading پنکھے کے سامنے سونا صحت کے لیے نقصان دہ ہے، ماہرین صحت