ڈپریشن میں مبتلا مردوں میں بانجھ پن کا خدشہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ذہنی دباؤ، الجھن، پریشانی اور ڈپریشن کو ویسے بھی انسانی صحت کے لیے نقصان دہ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم ایک حالیہ تحقیق سے ڈپریشن کا ایک اور خطرناک سبب سامنے آیا ہے، جو یقیناً مرد حضرات کے لیے باعث تکلیف ہوگا۔ ہیلتھ جرنل ’میڈیسن نیٹ ورک‘ میں شائع رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading ڈپریشن میں مبتلا مردوں میں بانجھ پن کا خدشہ